LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت مخالف تحریک، جے یو آئی کل ملتان میں کانفرنس کرے گی وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

فن لینڈ کا ایک بار پھر پاکستان میں سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ

Web Desk

29 November 2025

فن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات کی بنیاد پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق اسلام آباد، کابل اور ینگون میں موجود سفارتی مشنز 2026ء میں باضابطہ طور پر بند کر دیے جائیں گے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور میانمار کے ساتھ محدود تجارتی و اقتصادی تعلقات اور ان ممالک کی سیاسی صورتحال میں تبدیلیوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔

فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کے مطابق بجٹ میں کمی کے باعث پاکستان میں فن لینڈ کا سفارتی مشن 2012 میں بھی معطل کر دیا گیا تھا، تاہم اسے 2022 میں دوبارہ فعال کیا گیا تھا۔