نہیں کہہ سکتاکہ بجلی سستی ہوگی یامہنگی؟ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
Web Desk
7 May 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتے ہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتاکہ بجلی سستی ہوگی یا مہنگی؟
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بجلی پر سبسڈی ختم ہونے کے حوالے سے سوال پرمحمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرتوانائی اویس لغاری مسلسل اس پر کام کررہے ہیں، آئندہ دنوں میں بجلی سبسڈی پر مزید بات چیت ہوگی۔
بجلی کے سستی یامہنگی ہونے کے حوالے سے سوال پروزیر خزانہ نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس جمعے کو ہوگا، ہمارے اہداف پورے ہیں، قرض منظوری آئی ایم ایف بورڈ پر منحصر ہے۔
متعلقہ عنوانات
اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کا قتل کیس، عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
9 July 2026
بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل
9 July 2026
ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات
9 July 2026
لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز
9 July 2026
یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
فارن فنڈنگ کیس: چالان کی اسکروٹنی مکمل، بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف سماعت 7 ستمبر تک ملتوی
9 July 2026