LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انڈونیشیا کے صدر سے اہم ملاقات

Web Desk

9 December 2025

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے اسلام آباد میں انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانٹو سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں طرفوں نے دو برادر ملکوں کے مسلح افواج کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم دہرایا۔مہمان نے پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی اور پاکستان کے علاقائی امن و استحکام میں کردار کو سراہا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی انڈونیشیا کے ساتھ پرانی دوستانہ تعلقات کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے دفاعی تربیت، انسداد دہشتگردی اور صلاحیت سازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم کیا۔اس ملاقات سے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہونے اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے امکانات بڑھ گئے ہیں