سب ٹھیک ہے، پاکستان اب اونچی اڑان بھرے گا،فیلڈمارشل عاصم منیر
Web Desk
4 December 2025
ایوانِ صدر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب ٹھیک ہے اور سب کچھ سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ ملک میں حالات مسلسل بہتر ہورہے ہیں اور مثبت پیش رفت جاری ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اب یہاں سے اونچی اڑان کی جانب جائے گا۔ انہوں نے ملک میں استحکام، ترقی اور اعتماد کی فضا کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں مزید بہتری دیکھنے کو ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
پرنس رحیم آغا خان دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
26 May 2026
پاک چین تعلقات نئی اسٹریٹجک بلندی پر: مشترکہ اعلامیے میں “چین پاکستان سکیورٹی پارٹنرشپ” کے قیام
26 May 2026
بڑی کامیابی توحید ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے، خطبہ حج
26 May 2026
“ہم جیل میں آئے ہیں یا حج پر؟” ناقص انتظامات پر پاکستانی عازمین پھٹ پڑے
26 May 2026
امریکا کو خطے میں مزید اڈے قائم کرنے کا موقع نہیں ملے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
26 May 2026
پنجاب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ
26 May 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
26 May 2026
مریم نواز کی اے آئی آئی بی کو ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شراکت داری کی پیشکش
26 May 2026