LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دنیا میں پہلی بار ایبولا کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع سمندر میں ڈوبے بازنطینی جہاز کے ملبے سے سونے کے زیورات دریافت ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج گوگل کا صارفین کے لئے نیا سکیورٹی فیچر متعارف امریکا نے آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں کو ناکارہ بنا دیا، سینٹ کام ایران نے اسرائیل کو جنگ میں دوبارہ کودنے سے خبردار کر دیا عباس عراقچی کا کایا کلاس سے ٹیلی فونک رابطہ، ایرانی جہاز پر یوکرینی حملے کی مذمت جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد جنوبی لبنان کے قصبوں پر اسرائیلی بمباری، نبطیہ میں زور دار دھماکا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق

وفاق کا سیاسی افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، متعدد رہنما ای سی ایل میں شامل

Web Desk

6 December 2025

وفاقی حکومت کا سیاسی افراتفری پھیلانے والےعناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 9مئی فسادات کےحوالے سے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگرکےخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔دوسری جانب سیاسی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنےکی باضابطہ منظوری دیدی گئی ، بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی،عمرایوب،فوادچودھری ،شبلی فرازکےنام شامل ہیں۔علاوہ ازیں علی امین گنڈا پور،شہریارآفریدی، عثمان ڈار، شیری مزاری، زرتاج گل، مسرت چیمہ، کنول شوزب شیخ رشید، شیخ راشد،میجر (ر)ڈطاہرصادق، راجہ بشارت اور واثق قیوم عباسی سمیت دیگر شخصیات پر بھی بیرون ممالک جانے پر پابندی لگادی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے فہرست سمیت وفاقی حکومت کو سفارشات بھجوائیں اور 9 مئی کےفسادات کے تناظر میں نام ای سی ایل میں ڈالنےکافصیلہ کیا۔خیال رہے کہ ای سی ایل کمیٹی نےسفارشات وفاقی حکومت کو منظوری کےلئے بھجوائی تھیں۔