8یورپی ممالک نے گرین لینڈ اور ڈنمارک کے حق میں مشترکہ بیان جاری کردیا
Web Desk
18 January 2026
برطانیہ، فرانس، جرمنی، ڈنمارک، فن لینڈ، نیدرلینڈز، ناروے اور سوئیڈن نے گرین لینڈ اور ڈنمارک کے حق میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ وہ ان ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بطور نیٹو رکن، یہ ممالک آرکٹک خطے کی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے پابند ہیں۔ مزید کہا گیا کہ مشترکہ ٹرانس اٹلانٹک مفاد کے تحت آرکٹک کی حفاظت کے لیے پُرعزم ہیں اور کسی بھی طرح کی ٹیرف دھمکیاں تعلقات کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
مشترکہ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ٹیرف کی دھمکیاں بین الاقوامی تعلقات کی خطرناک زوال پذیری کا سبب بن سکتی ہیں اور اس لیے تمام فریقین کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط
2 September 2026
یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی
2 September 2026
امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
2 September 2026
بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
2 September 2026
پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع
2 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر
2 September 2026
پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار
2 September 2026
ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش
2 September 2026