امریکا ایران جنگ سے یورپ کو یومیہ 600ملین ڈالرزکا نقصان ہورہاہے، یورپی یونین
Web Desk
22 April 2026
یورپی یونین کے انرجی کمشنر نے ڈین يورگنسن خبردارکیا ہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بحران کا توانائی کی قیمتوں پر اثر مہینوں نہیں بلکہ سالوں تک رہے گا، جنگ کی وجہ سے یورپ کو روزانہ تقریباً 600 ملین ڈالرز کا نقصان ہورہاہے۔
انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ ایسا بحران ہے جو غالباً 1973 اور 2022 کے بحرانوں جتنا سنگین ہے ۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
ملک بھر میں سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
7 July 2026
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم
7 July 2026
معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ
7 July 2026