ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا، مذاکرات کس سے کریں: ڈونلڈ ٹرمپ
Web Desk
30 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری تنازعہ یا جنگ انہوں نے شروع نہیں کی، بلکہ ایرانی قیادت نے باقاعدہ طور پر 1979 میں امریکہ کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ اب ایرانی قیادت منظر نامے سے ہٹ چکی ہے، اس لیے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ مذاکرات کس کے ساتھ کیے جائیں، تاہم ان کا یہ بھی ماننا تھا کہ مذاکرات کی میز پر ایرانی قیادت کا براہِ راست موجود نہ ہونا کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
امریکی صدر نے واضح کیا کہ امریکہ کو ایران سے اس بات کی ٹھوس ضمانت درکار ہے کہ وہ کبھی بھی ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کرے گا۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے تو وہ اسے ‘سر’ (Sir) کہہ کر مخاطب کرتے، لیکن موجودہ حالات میں وہ ایران کو اس احترام کے ساتھ مخاطب کرنے والے نہیں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026