ڈیرہ بگٹی: 100 سے زائد فراریوں نے سرنڈر کر کے ہتھیار ڈال دیے
Web Desk
6 December 2025
ڈیرہ بگٹی میں پاکستان ہاؤس سوئی میں بی آر اے کے سب سے بڑے کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد فراری ساتھیوں کے ہمراہ سرنڈر کر کے ہتھیار ڈال دیے۔ میرافتاب بگٹی کی موجودگی میں ان سے پاکستان سے وفاداری کا حلف بھی لیا گیا۔
ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا یہ فیصلہ نہ صرف ایک مثبت پیش رفت ہے بلکہ ان کے قومی اداروں پر اعتماد اور حبِ الوطنی کے جذبے کا مظہر بھی ہے۔ ان کا یہ اقدام امن و ترقی کے لیے کردار ادا کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے اور قابلِ تعریف ہے۔
ساتھ ہی، جو افراد پہاڑوں کی جانب فرار ہو گئے ہیں، ان سے بھی دل کی گہرائیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ واپس آئیں اور استحکام، ترقی اور ہم آہنگی کی راہ میں شامل ہوں۔ ان کے بچوں اور آنے والی نسلوں کا مستقبل امن سے وابستہ ہے، نہ کہ مزاحمت سے۔
یہ 100 سے زائد گمراہ افراد کے ریاست کی آغوش میں واپس آ کر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ نہ صرف خوش آئند ہے بلکہ ڈیرہ بگٹی کے ہر گھرانے کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ ان کا یہ قدم ہمت، سمجھ داری اور وطن سے محبت کی علامت ہے۔
جس طرح امن و ہم آہنگی سب کے لیے فائدہ مند ہے، اسی طرح یہ اپیل بھی کی گئی ہے کہ پہاڑوں میں موجود افراد واپس آئیں اور اپنے گھروں کو لوٹ آئیں تاکہ ان کے بچے خوف سے پاک زندگی گزار سکیں۔ ڈیرہ بگٹی کی ترقی تبھی
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
30 September 2026
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور
30 September 2026
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی
30 September 2026
پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار
30 September 2026
ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت
30 September 2026
آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر
30 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے
30 September 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ
30 September 2026