نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر چین روانہ
Web Desk
16 July 2026
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اہم دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران اسحاق ڈار شنگھائی میں منعقد ہونے والی ‘ورلڈ اے آئی کانفرنس 2026’ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس دورے کی ایک اہم ترین پیش رفت یہ ہے کہ پاکستان ‘ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن’ (WAICO) کا بانی رکن بن گیا ہے، اور نائب وزیراعظم اس تنظیم کی بانی رکنیت کے معاہدے پر باضابطہ دستخط کریں گے۔ اپنے دورۂ چین کے دوران اسحاق ڈار مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جس میں مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں تکنیکی تعاون، ڈیجیٹل ترقی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 اموات کا خدشہ
16 July 2026
ایران نے امریکا کے حملوں کے باوجود امریکی خاتون رہا کر دی، ٹرمپ کا خیرمقدم
16 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 77 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
16 July 2026
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر 3سمریوں کی منظوری دے دی
16 July 2026
افغان طالبان کیخلاف قانونی چارہ جوئی، عالمی عدالتِ انصاف میں مقدمہ تیار
16 July 2026
مودی کی نااہلی سے بھارت خواتین کیلئے سب سےغیر محفوظ ملک بن گیا
16 July 2026
پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق
16 July 2026
لوئر دیر میں مقابلہ، 3 اہلکار شہید 15 زخمی، بنوں میں دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی
16 July 2026