چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری، ایئر چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری
Web Desk
4 December 2025
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت فیلڈ مارشل سید عاصم میں جو اس وقت چیف آف آرمی اسٹاف ہیں، کو چیف آف ڈیفنس فورسز بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری پانچ سال کی مدت کے لیے ہوگی۔
صدر نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو NI(M), HJ کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع کی بھی منظوری دے دی ہے، جو ان کی موجودہ مدت کے 19 مارچ 2026 کو مکمل ہونے کے بعد نافذ ہوگی۔
صدرِ مملکت نے چیف آف آرمی اسٹاف، جو بیک وقت چیف آف ڈیفنس فورسز کا منصب بھی سنبھالیں گے، اور چیف آف ایئر اسٹاف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے کامیاب دورِ ملازمت کے لیے دعا بھی کی۔
متعلقہ عنوانات
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سبکدوش، ترکیہ میں نئی سفارتی ذمہ داری سنبھالیں گی
17 September 2026
پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ہائی سپیڈ ڈیزل مزید مہنگا
17 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک گیر سادگی و کفایت شعاری مہم کا اعلان
17 September 2026
ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار، اسلام آباد منتقل
17 September 2026
حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ، ایک شہری جاں بحق، پاکستانی سمیت 2 زخمی
17 September 2026
قیصر احمد شیخ کی نٹالی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر زور
17 September 2026
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران اور روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا
17 September 2026
عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
17 September 2026