سیکیورٹی کونسل، روس اورچین نے آبنائے ہرمز کھلوانے کی قراردادویٹو کردی
Web Desk
7 April 2026
روس اور چین نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں میں آبنائے ہُرمز کھلوانے کی قرارداد ویٹو کردی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق آبنائے ہُرمز کھلوانے کے لیے بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیےسلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔قرار داد کے حق میں11 ووٹ آئے جبکہ روس اور چین نے قرار داد کو ویٹو کردیا۔پاکستان اور کولمبیا نے نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ حق میں ووٹ ڈالنے والوں میں بحرین کے علاوہ کانگو، ڈنمارک، فرانس، یونان، لیٹویا، لائبیریا، پاناما، صومالیہ، برطانیہ اور امریکا شامل تھے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر قرارداد منظور ہوتی تو رکن ملکوں کو آبنائے ہُرمُز کھلوانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی اجازت ہوتی۔
متعلقہ عنوانات
جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے
17 July 2026
ویتنامی لڑکی نے ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی نئی لہر پیدا کر دی
17 July 2026
افغان سرحدی راستوں سے ہمسایہ ممالک میں منشیات سمگلنگ، تاجک ایجنسی کی رپورٹ جاری
17 July 2026
صدر ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے ڈیٹا کی سب سے بڑی چوری کا الزام
17 July 2026
ایران اب بھی چاہتا ہے ڈیل ہو جائے: وائٹ ہاؤس
17 July 2026
امریکی نائب صدر نے اسرائیل پر بڑا الزام لگا دیا
17 July 2026
یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار
17 July 2026
امریکی محکمہ خارجہ کی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کو سفری قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
17 July 2026