LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں تیزی آ گئی: امریکی حکام کا دعویٰ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار سہ فریقی سکیورٹی معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا: سابق وزیراعظم میلکم ٹرن طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد 24 لاکھ افغان لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم اتنے بڑے ہاتھ نہیں بانی کے اکاؤنٹ سے اپنے لئے ٹویٹس کروں: مشعال یوسفزئی محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب روس کا یوکرینی شہر زاپوریژیا میں سٹیل پلانٹ پر حملہ، 7 ملازم ہلاک یمنی حوثیوں کا فوجی سازو سامان لیجانے والے سعودی جہاز پر حملے کا دعویٰ علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سعودی کابینہ پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، فلسطینیوں کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ باب المندب کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی امریکا اور ایران میں امن سمجھوتے یا مفاہمت کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خواجہ آصف

چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار

Web Desk

12 August 2026

چین نے بھارت کے غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد علاقے ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے بھارتی اقدام کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بھارت کی جانب سے 7 اگست کو مذکورہ علاقے کے 27 مقامات کے نام نہاد ’’معیاری نام‘‘ جاری کیے جانے کے ردعمل میں واضح کیا کہ ژانگ نان خطہ چین کا تاریخی اور قانونی علاقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین میں طویل عرصے سے استعمال ہونے والے جغرافیائی ناموں کو اپنے ناموں سے تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش مکمل طور پر غیر قانونی اور بے اثر ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے اس طرح کے یکطرفہ اقدامات سے اس حقیقت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کہ ژانگ نان کا علاقہ چین کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے۔