LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

سرگودھا: گرفتار ٹیچر کے موبائل سے درجن سے زائد کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد

Web Desk

25 October 2026

چک 107 جنوبی میں 11 سالہ طالب علم سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار ہونے والے سرکاری اسکول کے ٹیچر صفدر عباس کے موبائل فون سے درجن سے زائد کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق برآمد ہونے والی تمام ویڈیوز کو کیس کے ملکیتی شواہد کا حصہ بنا لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مختلف زوایا سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم اس سے قبل بھی متعدد بچوں کو مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر اور بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ اس افسوسناک اور سنگین معاملے میں ملوث دیگر ممکنہ ملزمان اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔