LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد نئے ٹیرف روکنے کا اعلان ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران ایران اور امریکا کے درمیان جنگ میں آبنائے ہرمز پر کنٹرول اہم ترین محاذ بن گیا: میڈیا رپورٹ خلیج فارس میں امریکی تسلط کے بعد کا نظام ابھر رہا ہے، محسن رضائی پاکستان کا اہم فیصلہ: بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 ستمبر 2026 تک توسیع روس کے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے میں میزائل حملے، 10 افراد ہلاک، 18 زخمی امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور سینئر پراسیکیوٹر پر پابندیاں عائد گوگل کا پاکستان میں مقامی دفتر ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیشرفت ہے، شزا فاطمہ اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام کے فضائی اڈے پر حملہ سعودی اور عراقی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال سعودی کابینہ کا کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹی ٹیوشنل، آپریشنل ہونے کا خیر مقدم ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا خطے میں کشیدگی: متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی، مالی معاملات معطل کر دیئے

سینٹ کام سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر کا اسرائیل اور لبنان کا دورہ، صدر جوزف عون سے ملاقات

Web Desk

29 June 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے اسرائیل اور لبنان کا ایک اہم سرکاری دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دورے کے دوران لبنانی صدر جوزف عون نے امریکی سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر جوزف عون نے لبنان میں فریم ورک معاہدے پر عملدرآمد کے طریقہ کار اور اس کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی۔

دوسری جانب، سینٹ کام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اس دورے کا مقصد واشنگٹن میں طے پانے والے تاریخی معاہدے پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لینا تھا۔ سینٹ کام نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ امریکی فوج خطے میں کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے اور امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے ہر لحاظ سے مکمل طور پر تیار ہے۔