LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست

کاوا والی بال چیمپیئن شپ ,سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے نیپال کو ہرا دیا

Web Desk

23 July 2026

کاوا (CAVA) والی بال چیمپیئن شپ کے دوسرے روز کھیلے گئے انتہائی سنسنی خیز اور ہائی وولٹیج مقابلے میں سری لنکا نے نیپال کو پانچویں اور فیصلہ کن سیٹ میں شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی۔

میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں دونوں ٹیمیں ایک ایک پوائنٹ کے لیے سخت جدوجہد کرتی نظر آئیں۔ تاہم چوتھے اور پانچویں سیٹ میں سری لنکا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے زبردست کم بیک کیا اور نیپال کے خلاف کڑا مقابلہ کیا۔

میچ کا فیصلہ کن پانچواں سیٹ سری لنکا نے 10-15 کے اسکور سے اپنے نام کیا اور اس سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔