طویل احتجاج کے بعد بلغاریہ کے وزیراعظم مستعفی
Web Desk
11 December 2025
صوفیہ: بلغاریہ میں کئی ہفتوں سے جاری حکومت مخالف احتجاج کے بعد وزیراعظم روزن زیلیازکوو نے استعفیٰ دے دیا۔ جمعرات کو ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا تھی، تاہم وزیراعظم نے ووٹنگ سے قبل ہی اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ملک میں معاشی پالیسیوں اور بڑھتی کرپشن کے خلاف احتجاج مسلسل شدت اختیار کر رہا تھا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ حکومت ٹیکسوں میں اضافہ کرکے کرپشن کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
وزیراعظم زیلیازکوو کا کہنا تھا کہ انہیں یقین تھا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، تاہم حکومت کا اصل دارومدار عوامی اعتماد پر ہے۔ ’’جب عوام سڑکوں پر نکل آئیں تو ان کی آواز سننا ہماری پہلی ذمہ داری ہے۔‘‘
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور کویت کے درمیان ‘پروٹوکول معاہدہ 2026’ پر دستخط
27 August 2026
بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ
27 August 2026
وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم
27 August 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
27 August 2026
یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا
27 August 2026
شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
27 August 2026
وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان
27 August 2026
پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان
27 August 2026