امریکی وزیر خارجہ کی بوسنیا و ہرزیگووینا کو اسٹیٹ ہُڈ ڈے پر مبارک باد
Web Desk
25 November 2025
واشنگٹن: امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو نے بوسنیا و ہرزیگووینا کے عوام کو اسٹیٹ ہُڈ ڈے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا بوسنیا و ہرزیگووینا کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی پختہ حمایت جاری رکھے گا۔
مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹیٹ ہُڈ ڈے امن اور استحکام کے اصولوں پر غور کرنے اور مل کر ایک بہتر مستقبل کے لیے تعاون کے عزم کو تازہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا بوسنیا و ہرزیگووینا کے تمام شہریوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، جس میں باہمی مفاد، استحکام، سیکیورٹی اور خوشحالی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق
18 October 2026
مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ گیروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ
18 October 2026
نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ
18 October 2026
اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا
18 October 2026
سان فرانسسکو؛ مغربی ساحل پر پاک-امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد
18 October 2026
مصری صدر کا 2030 میں اقتدار چھوڑنے کا اعلان، آئین میں ترمیم کی افواہیں مسترد
18 October 2026
امریکا: خریدے گئے پرانے سامان سے دوسری جنگِ عظیم کے بم برآمد
18 October 2026
مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فرانسیسی میئر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا
18 October 2026