LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے ملاقاتیں ضروری ہیں، کے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بانی سے ملاقات نظام کی ضرورت تھی، اصولوں پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ: گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری ادویات پر 2D بارکوڈ کے نفاذ میں تاخیر، ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کے پیداواری یونٹس سیل کرنے کا فیصلہ مریم نواز کا اٹک میں 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب کر لیا سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: اعلیٰ ایرانی عہدیدار الیکشن کمیشن کا انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع نیپال میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک غیر ملکی مسافر ہلاک پولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور ملک کے حالات اچھے نہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور خواتین رہنماؤں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے: اعتزاز احسن

سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے ملاقاتیں ضروری ہیں، کے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

Web Desk

3 November 2026

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک، قوم اور جمہوریت کے استحکام کے لیے سیاسی تناؤ کم کرنا ناگزیر ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے سلمان صفدر کی ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طویل عرصے بعد ہونے والی اس قانونی ملاقات میں صحت اور بنیادی حقوق کے مسائل زیرِ بحث آئے، جبکہ بنی گالہ يا اسلام آباد جیل منتقلی سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں فارورڈ بلاک کی اطلاعات کو رد کرتے ہوئے واضح کیا کہ تمام اراکینِ اسمبلی بانی کے ساتھ متحد ہیں اور وزیراعلیٰ کی نشست کے حوالے سے تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے۔ انہوں نے ریاست مخالف بیانیے کی نفی کرتے ہوئے حکومت، فوج اور ریاست کو اپنا قرار دیا اور بانی پی ٹی آئی کے ذاتی ڈاکٹروں تک فوری رسائی کا مطالبہ دہرایا۔