فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی ، وزیراعظم نے سمری ایوانِ صدر بھجوا دی
Web Desk
4 December 2025
وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور نئے منصب چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوانِ صدر بھجوا دی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر دونوں اہم عہدے ایک ساتھ سنبھالیں گے۔
چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ پہلی بار تشکیل دیا گیا ہے، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے۔ یہ تعیناتی پانچ سال کے لیے کی گئی ہے۔
دریں اثنا وزیراعظم نے چیف آف ایئر اسٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع کی بھی منظوری دی ہے، جو ان کی موجودہ پانچ سالہ مدت مارچ 2026 میں مکمل ہونے کے بعد نافذ ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی رہائی فورس معاملہ: سہیل آفریدی کا آئینی عدالت میں جواب جمع
27 July 2026
یوکرین بالآخر اپنے مغربی علاقے کھو دے گا: صدر پوتن کا دعویٰ
27 July 2026
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
27 July 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیموں کو سکولوں کے دورے کرنے کی ہدایت
27 July 2026
پاکستان پیپلز پارٹی نے رانا ثنااللہ کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا
27 July 2026
ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے: پینٹاگون
27 July 2026
مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار
27 July 2026
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
27 July 2026