معروف سینئر اداکار عاصم بخاری 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
Web Desk
12 March 2026
لاہور: پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکار عاصم بخاری 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق عاصم بخاری گزشتہ رات قومہ کی حالت میں چلے گئے تھے۔ وہ کافی عرصے سے گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے اور گزشتہ پندرہ روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مرحوم نے اپنے فنی سفر کے دوران ٹی وی ڈراموں، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں نمایاں کردار ادا کیے اور اپنی اداکاری کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔
شوبز حلقوں میں عاصم بخاری کو ایک تجربہ کار اداکار کے ساتھ ساتھ ایکٹنگ کے استاد کے طور پر بھی پہچانا جاتا تھا۔
ادھر مرحوم کے صاحبزادے اجلال بخاری لندن کے ایک اسپتال میں پتے میں پتھری کے باعث زیر علاج ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز
4 September 2026
اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش
4 September 2026
ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی
4 September 2026
امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ
4 September 2026
روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار
4 September 2026
سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
4 September 2026
جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف
4 September 2026
روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
4 September 2026