بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Web Desk
26 November 2025
کراچی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے جرمنی کے قونصل جنرل تھامس شولٹز نے اپنی اہلیہ کاٹیا ہویزل کے ہمراہ ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان جرمنی تعاون کے مختلف امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے صحت، تعلیم اور خواتین کے بااختیار بنانے کے شعبوں میں مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان شعبوں میں تعاون دونوں ممالک کے لیے مثبت نتائج لا سکتا ہے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ، سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر قرۃ العین مری بھی موجود تھیں۔
متعلقہ عنوانات
حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 پرائیویٹ عازمین کی بکنگ مکمل
16 September 2026
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے ، طلال چودھری
16 September 2026
ایران اور امریکا مزید کشیدگی روک کر مذاکرات کی طرف واپس آئیں: چین
16 September 2026
وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت کے لیے حکمت عملی بنانے کا حکم
16 September 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی
16 September 2026
27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم
16 September 2026
چین پاکستان میں جدید طرز کے لا انفورسمنٹ سینٹر کے قیام میں تعاون کرے گا
16 September 2026
پلاٹ منسوخی کیس: عدالت کی چیئرمین سی ڈی اے کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت
16 September 2026