خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا بحرین نیشنل اور پرل میوزیم کا دورہ، ثقافتی ورثے پر بریفنگ
Web Desk
15 January 2026
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے نیشنل میوزیم اور پرل میوزیم کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملک کے تاریخی و ثقافتی ورثے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کو سراہا اور پاکستان و بحرین کے درمیان ثقافتی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا۔ انہوں نے قومی ورثے کے تحفظ اور تاریخ کے فروغ پر بھی اظہارِ خیال کیا۔
دورے کے دوران خاتونِ اول نے بحرین کی دلمن تہذیب اور سمندری روایات میں خاص دلچسپی ظاہر کی۔ اس موقع پر پاکستان اور بحرین کے درمیان ثقافتی سفارتکاری اور میوزیم شراکت داری کے امکانات پر بھی بات ہوئی۔
آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی ورثہ ہماری شناخت ہے اور یہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے
متعلقہ عنوانات
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
6 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
6 October 2026
اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف
6 October 2026
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026