کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور نعش نکال لی گئی
Web Desk
29 November 2026
شہرِ قائد کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ریسکیو آپریشن کے دوران ایک اور لاش نکال لی گئی ہے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 15 ہو گئی ہے۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق تازہ نکالی جانے والی لاش کی شناخت محمد مفید ولد غمین گل کے نام سے ہوئی ہے۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام مسلسل جاری ہے اور اب تک ملبے سے 15 لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جبکہ 15 افراد کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق عمارت کے ملبے تلے مزید 2 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے امریکی افواج پر جوابی حملوں میں سٹار لنک کا استعمال کیا: واشنگٹن پوسٹ
29 November 2026
فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا عالمی دن
29 November 2026
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
29 November 2026
میانمار: فوج کے شادی کی تقریب سمیت مختلف مقامات پر حملے، 30 افراد ہلاک
29 November 2026
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ
29 November 2026
اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار
29 November 2026
ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف
29 November 2026
عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
29 November 2026