آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی
Web Desk
25 July 2026
حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن کی سفارش پر 27 جولائی 2026 بروز پیر کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے। محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے اعلامیے کے مطابق تعطیل کا فیصلہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹروں کو سہولت اور پولنگ کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ 27 جولائی کی یہ عام تعطیل صرف میرپور ڈویژن کی حدود تک محدود رہے گی، جبکہ آزاد کشمیر کے دیگر ڈویژنز میں تمام سرکاری و انتظامی امور معمول کے مطابق انجام دیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی
17 August 2026
قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کے تعین کا معاملہ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
17 August 2026
عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
17 August 2026
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
17 August 2026
لیبیا کشتی حادثہ: جج کی ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے معذرت
17 August 2026
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
17 August 2026
پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
17 August 2026
اسلامک یونیورسٹی کے تین نائب صدور کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
17 August 2026