LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات میں ایران جنگ پر تبادلہ خیال متوقع عمران خان رہائی فورس کیس: آئینی عدالت کا فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہاؤ معمول پر آگیا آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ نے 8 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، پیپلزپارٹی 4 پرکامیاب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر اقوام متحدہ کی مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی بستیوں کے توسیعی منصوبے کی شدید مذمت میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب تہران نے ثالثوں کے ذریعے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردیں استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار

انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

Web Desk

28 July 2026

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ریٹائرڈ) غلام مصطفیٰ مغل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کا 1 لَا پہلا مرحلہ مکمل طور پر آزادانہ، منصفانہ اور شفاف طریقے سے مکمل ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جبکہ عوام کی بڑی تعداد نے پرامن ماحول میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ سماہنی میں پولنگ کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کو فوری گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے انتخابات کے دوران امن و امان کی قیام اور پرامن پولنگ کو یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مثالی کردار کی تعریف کی۔