LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل محسن نقوی کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کچھ دیر پہلے ایران کی جانب معاہدے کیلئے رابطہ کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ امریکہ کا ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، بحرین اور کویت میں سائرن بج گئے ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا: قالیباف وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی پر اظہار افسوس

جیٹ فیول سستا، کمرشل پروازوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا امکان

Web Desk

16 May 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں کمرشل فضائی سفر سستا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 111 روپے 44 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمت 330 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ قیمت 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر تھی۔
ماہرین کے مطابق جیٹ فیول فضائی کمپنیوں کے اخراجات کا اہم حصہ ہوتا ہے، اسی لیے قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ہوائی ٹکٹوں کے نرخ کم ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 8 روپے 8 پیسے فی لیٹر کمی کی ہے۔ نئی قیمت 273 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
معاشی حلقوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ردوبدل سے مختلف شعبوں پر اثرات مرتب ہوں گے جبکہ فضائی شعبے کو فوری ریلیف ملنے کا امکان ہے۔