LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی فضائی حدود دوبارہ کھول دی گئیں، ملک گیر گراؤنڈ اسٹاپ ختم لاس اینجلس ایئرپورٹ (LAX) پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے اعلانات کا سلسلہ جاری، ہزاروں مسافر فرش پر بیٹھنے پر مجبور امریکا میں ملک گیر فضائی تعطل: ڈونلڈ ٹرمپ کو لمحہ بہ لمحہ بریفنگ جاری واشنگٹن کی فضاؤں میں غیر معمولی سناٹا چھا گیا: ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر طیارے رن وے سے واپس گیٹس پر لوٹنے لگے امریکا میں تمام پروازیں معطل ہونے سے 15 لاکھ مسافر متاثر: ’یہ معمول کی تاخیر سے کہیں بڑھ کر سنگین صورتحال برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر ڈرونز کی پروازیں، سکیورٹی اہلکار حرکت میں آگئے امریکا کے ایئرپورٹس پر مسافروں کا رش، طیاروں کی پارکنگ کیلئے جگہ کم پڑنے لگی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا امریکا بھر میں گراؤنڈ سٹاپ کا اعلان 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی

اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دے گی: احسن اقبال

Web Desk

22 September 2026

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی حکمتِ عملی اور احتجاجی تحریک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اسلام آباد کو ‘سومنات’ بنانے کی ہر سازش کو مسترد کر دے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انتشاری ٹولے کی یہ منفی سیاست خود ان کے لیے ہی سومنات ثابت ہوگی۔ احسن اقبال نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مشورہ دیا کہ وہ اسلام آباد پر چڑھائی کے بجائے اپنے صوبے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کریں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف درج مقدمات کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کے خالص کیسز ہیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ پی ٹی آئی کے ارکان اور کارکنان کو دورِ اقتدار میں ہونے والی اس کرپشن کے بارے میں اپنے بانی سے سوالات کرنے چاہئیں۔