LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز؛ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل، تمام ٹیسٹ نارمل قرار امریکا ایران کے خوف سے افریقہ میں فوجی اڈے قائم کر رہا ہے: حسین محبی نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت بنانے کی کوشش ناکام، مذاکرات ختم فلسطینی عوام کو حق خودارادیت، انصاف اور وقار ملنا چاہیے: انتونیو گوتریس موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے وفاق اور صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا: وزیر خزانہ کوہلو میں اغواء کے بعد 11 مزدوروں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ، سرچ آپریشن شروع وزیراعظم کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی، عوامی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے: رانا ثنا اللہ محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر، کفایت شعاری کی مثال قائم مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کیا، عدلیہ ان سے بھی منی ٹریل لے: سکندر حیات مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کے لیے خطرہ ہیں، وزارت خزانہ سفارتی و عسکری کامیابیوں کو معاشی فوائد میں بدلنے کا وقت آ گیا: وزیراعظم وزیر توانائی سے آئی ایف سی وفد کی ملاقات، بجلی سستی کرنے کے اقدامات پر غور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی ڈیجیٹل تبدیلی، ایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی، حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم

نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت بنانے کی کوشش ناکام، مذاکرات ختم

Web Desk

29 November 2026

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے وسیع تر قومی اتحادی حکومت تشکیل دینے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں، جبکہ اسرائیلی سیاسی رہنما گادی آئزن کوٹ اور نیتن یاہو کے درمیان جاری مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گادی آئزن کوٹ اور وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان اہم پالیسی اور سیاسی امور پر بنیادی اختلافات برقرار رہے اور ڈیڈلاک ختم نہ ہو سکا، جس کے بعد گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو اور حکمراں جماعت لیکوڈ پارٹی کے ساتھ جاری مذاکرات روکنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے اپنے دوٹوک مؤقف میں گادی آئزن کوٹ کا کہنا ہے کہ لیکوڈ پارٹی کے ساتھ اب مزید کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، جس کے بعد اسرائیل میں حکومتی اتحاد کی توسیع کے امکانات مزید معدوم ہو گئے ہیں۔