پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان
Web Desk
27 November 2026
پاکستان میں شیڈول 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت یہ میگا ایونٹ اب 7 سے 18 ستمبر 2027ء تک منعقد ہوگا۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے مطابق نئی تاریخوں کا حتمی فیصلہ تمام شریک رکن ممالک کی باہمی رضامندی سے کیا گیا ہے۔
پی او اے کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی تاریخوں میں یہ تبدیلی سعودی عرب میں شیڈول انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث کی گئی ہے تاکہ بین الاقوامی مقابلوں کے اوقات کار میں تصادم سے بچا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
کویت کا ایرانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے مسلسل حملوں پر احتجاج
27 November 2026
امریکی ساحلی ریاستوں میں طوفان سے تباہی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
27 November 2026
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
27 November 2026
وزیراعظم کی پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کو عالمی معیار کی ایکریڈیٹیشن حاصل کرنے کی ہدایت
27 November 2026
کراچی پورٹ پر درآمدی کارگو کی مقدار ایک لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ
27 November 2026
الیکشن میں مداخلت ملکی مسائل کی وجہ، عوامی رائے کا احترام حل کی ابتدا ہے: شاہد خاقان
27 November 2026
بلاول بھٹو کی کل اسلام آباد آمد متوقع، حکومتی رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کا امکان
27 November 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 46 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے دو قرضوں کی منظوری
27 November 2026