LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، مزید 9 فلسطینی شہید اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے 55ویں قومی دن ’عید الاتحاد‘ کی پروقار تقریب پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پارلیمانی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق ملک بھر میں ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز کا قیام ترجیح ہے: چیف جسٹس پاکستان حکومت اور اپوزیشن میں اعتماد کا فقدان، بلاول بھٹو کا نظام کی جمہوری ری سیٹنگ پر زور پاکستان میں موسمیاتی منصوبوں کے لئے سرمایہ کاری بڑھانے پر غور سرگودھا کانفرنس پر پابندی اور گرفتاریوں کے خلاف مولانا فضل الرحمٰن کا ملک گیر احتجاج کا اعلان حکومت کا پی ٹی آئی کے بغیر انتخابی اصلاحات کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ چین اور پاکستان کا تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا: وزیراعظم صوبوں کے معاملے کا حل ریفرنڈم کرانے میں نظر نہیں آتا: وزیراعلیٰ سندھ صوبوں کی تقسیم اور ریفرنڈم کا فیصلہ عوام کا اختیار ہے: ملک احمد خان صدر مملکت کا ہنگامی دورہ لاہور، ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات طے نورس اٹلانٹک کا اچانک آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ؛ برطانیہ سے پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا باقاعدہ اجرا کر دیا انڈونیشیا: سونے کی غیر قانونی کان میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 13 کان کن ہلاک

ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق

Web Desk

26 November 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایران کے ساتھ جاری تنازع کے دوران ایرانی نمائندوں سے متعدد مرتبہ ملاقاتیں کی ہیں، تاہم ان ملاقاتوں کی تاریخ، مقام یا ان میں زیرِ بحث آنے والے نکات کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔ جیرڈ کشنر نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال پر گہری توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور انہوں نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی ہے، جس میں وہ خود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں کام کر رہے تھے۔ خصوصی ایلچی نے ایران کے معاملے پر یورپی ممالک کے ردعمل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک امریکا سے تو بہت زیادہ توقعات وابستہ رکھتے ہیں تاہم اس بحران پر ان کا اپنا طرزِ عمل متاثر کن نہیں رہا، واضح رہے کہ کشنر کا یہ اعتراف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن تہران کے حوالے سے مختلف حکمت عملیوں اور امکانات پر غور کر رہا ہے۔