ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
Web Desk
25 November 2026
ایران نے آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک اور امریکی ایم کیو نائن (MQ-9) ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اپنے باضابطہ بیان میں ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں امریکی ڈرون کا سراغ لگایا گیا جس کے بعد ایرانی فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو فضا میں ہی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ ایرانی فوج نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حدود کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جبکہ دوسری جانب امریکی دفاعی حکام کی جانب سے تاحال ایرانی فوج کے اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی: ڈونلڈ ٹرمپ
25 November 2026
سعودی فوجی اتحاد کے الحدیدہ بندرگاہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے
25 November 2026
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق
25 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
25 November 2026
صدر اور وزیراعظم کا خواتین کے حقوق، تحفظ اور مساوات کے عزم کا اعادہ
25 November 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور
25 November 2026
خواتین میری ریڈ لائن، تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز
25 November 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2026 کے دوسرے سپر مون کا نظارہ
25 November 2026