LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرانے کا دعویٰ پاکستان اور مالدیپ کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا خواتین کے حقوق، تحفظ اور مساوات کے عزم کا اعادہ ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماؤں کو قتل کرنے پر غور خواتین میری ریڈ لائن، تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز محمد ذیشان کی خلا میں روانگی تاریخی لمحہ، جذبات الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا: احسن اقبال خلائی مشن شین ژو 24 خلا میں پہنچ گیا، فخر پاکستان محمد ذیشان علی نے تاریخ رقم کردی سپارکو کی جانب سے ’’سپارکو مشن ہب انٹرنیٹ پورٹل‘‘ جاری خلائی سفرمیں تاریخی پیشرفت: قوم کا محمد ذیشان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار امریکا عالمی اداروں کی سرگرمیوں میں رکاوٹیں ڈالکر عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہا: عباس عراقچی امریکی فوجی اڈے منتقلی کے باوجود ہماری پہنچ سے باہر نہیں ہونگے: ایرانی فوجی اسرائیل کا فضائی حملہ: حماس کے داخلی سکیورٹی ادارے کے سربراہ نعیم ابونہل شہید جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز

سعودی فوجی اتحاد کے الحدیدہ بندرگاہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

Web Desk

25 November 2026

یمن میں سعودی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اتحادی افواج نے بحیرہ احمر کے ساحل پر حوثیوں کے زیرِ کنٹرول بندرگاہ الحدیدہ میں عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جبکہ شمالی گورنریٹ صعدہ میں بھی متعدد اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان اور رپورٹس کے مطابق ان فضائی حملوں سے چند گھنٹے قبل سعودی اتحادی افواج نے الحدیدہ بندرگاہ کے مخصوص حصوں سے عام شہریوں کو فوری انخلا کی وارننگ جاری کی تھی۔ دوسری جانب حوثیوں کے ترجمان یحییٰ سریع نے خبردار کیا تھا کہ اگر الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ کیا گیا تو جوابی کارروائی میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔