عوام اگر نئے صوبوں کا فیصلہ کریں گے تو پارٹی کو قبول ہو گا: عظمیٰ بخاری
Web Desk
24 November 2026
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عوام اگر نئے صوبوں کا فیصلہ کریں گے تو پارٹی کو قبول ہو گا، جبکہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں سے متعلق جب وزیراعظم اور ان کی کابینہ فیصلہ کرے گی تو پارٹی پالیسی بھی سامنے آ جائے گی، اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی پارٹی پالیسی کو ہی اختیار کریں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبوں سے متعلق ہماری پالیسی بالکل واضح ہے کہ اس کا فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ وفاقی وزراء کے بیانات سے نقصان صرف وزیراعظم کا ہو رہا ہے، اس لیے وزیراعظم کے ماتحت وزراء کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
ایران میں شدید معاشی بحران، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
24 November 2026
امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد
24 November 2026
ایران کیخلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں: گادی آئزن
24 November 2026
ایران نے خطے میں جغرافیائی و سیاسی مفادات کو اپنی ’’سرخ لکیر‘‘ قرار دیدیا
24 November 2026
سعودی ولی عہد کا امیر کویت سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
24 November 2026
روس رواں سال جوہری ہتھیاروں سے لیس سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج سکتا ہے: جرمن
24 November 2026
نیٹو کا پولینڈ میں جدید ترین ریڈار اور طیارہ ’’اواکس‘‘ تعینات کرنے کا اعلان
24 November 2026
مشرق وسطیٰ کی صورتحال: 73 لاکھ افراد کا غذائی امداد سے محروم ہونے کا خدشہ
24 November 2026