پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
Web Desk
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے سینئر رہنما ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پی ٹی آئی کی اہم ترین سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی اعلامیے کے مطابق نیاز اللہ خان نیازی کی سیاسی کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا، جبکہ واضح رہے کہ اس سے قبل انہیں انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کا چیف آرگنائزر بھی مقرر کیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026