ایرانی فوج کا امریکی ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ویڈیو جاری
Web Desk
21 November 2026
ایرانی فوج نے خلیج فارس کی فضائی حدود میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے پر میزائل داغنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس واقعے کی مبینہ ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔
ایرانی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق میزائل حملے کے نتیجے میں امریکی ایف 16 طیارے کو نقصان پہنچا، جبکہ پائلٹ کو اپنا مشن ادھورا چھوڑ کر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
ایرانی فوج کے مطابق امریکی لڑاکا طیارے پر میزائل حملے کا یہ واقعہ جمعہ 20 نومبر کی شام خلیج فارس کے اوپر پیش آیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026
اسرائیلی فوج کا غزہ میں خوراک سے بھرے ٹرک پر حملہ، 3 فلسطینی شہید
22 November 2026
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا
22 November 2026
مصنوعی ذہانت کی جنگوں میں انسانوں کے تحفظ کیلئے عالمی قوانین ناگزیر: چیف جسٹس آزاد کشمیر
21 November 2026
یوکرینی حملوں کے بعد کریمیا پل پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال ہو گئی: روسی نائب وزیراعظم
21 November 2026
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مستقل جوہری معاہدہ کرنے کا اعلان
21 November 2026