جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
Web Desk
21 November 2026
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے طیاروں کے ایندھن، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طیاروں کا ایندھن (جیٹ فیول) 12 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 299 روپے 77 پیسے سے کم ہو کر 287 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 روپے 64 پیسے سے کم ہو کر 273 روپے 22 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل 11 روپے 44 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی قیمت 231 روپے 72 پیسے سے کم ہو کر 220 روپے 28 پیسے فی لیٹر کی سطح پر آ گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نئے صوبوں کے قیام کی بحث میں تیزی، صدر اور بلاول کی اہم شخصیت سے ملاقات
21 November 2026
ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی
21 November 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ
21 November 2026
بارکھان میں 3 افراد کی لاشیں برآمد، سابق صوبائی وزیر کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
21 November 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی
21 November 2026
محسن نقوی کی منصورہ میں حافظ نعیم سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت
21 November 2026
دہلی: پاکستان مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں کا امتزاج ہے، مکالمے کی خوبصورتی تنوع میں ہے، مصدق ملک
21 November 2026
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
21 November 2026