ایف بی آر کا مینول انکم ٹیکس فائلرز کے لیے خصوصی سہولیات کا اعلان
Web Desk
5 November 2025
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان بھر میں ٹیکس سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کے تحت مینول انکم ٹیکس فائلرز کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایف بی آر کے مطابق تمام ٹیکس دفاتر میں خصوصی سیل قائم کیے جا رہے ہیں جو مینول ریٹرن فائل کرنے والے ٹیکس دہندگان کو تمام ضروری معاونت مفت فراہم کریں گے۔مینول ٹیکس دہندگان کو رجسٹریشن اور آن لائن ریٹرن فائلنگ میں مکمل رہنمائی کے لیے متعلقہ ٹیکس دفاتر سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اگر کسی ٹیکس دہندہ کو قانونی مدد درکار ہو تو فیلڈ دفاتر یہ سہولت بھی مفت فراہم کریں گے۔مینول ٹیکس فائلرز کے لیے ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ میں 30 نومبر 2025 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق ادارہ ڈیجیٹل، شفاف اور مؤثر ٹیکس نظام کے فروغ اور ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے پرعزم ہے
متعلقہ عنوانات
سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی
7 September 2026
جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا
7 September 2026
پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس
7 September 2026
سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات
7 September 2026
مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل
7 September 2026
قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، 11 افراد گرفتاری کے بعد رہا
7 September 2026
بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان
7 September 2026
جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم
7 September 2026