ایران کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں وفات پاگئے
Web Desk
17 November 2026
ایران کے ممتاز مذہبی رہنما اور بزرگ عالمِ دین آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ وحید خراسانی کے دفتر سے جاری بیان میں ان کے انتقال کی باضابطہ تصدیق کر دی گئی ہے، جبکہ ان کی نمازِ جنازہ، تدفین اور تعزیتی اجتماعات کی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق مرحوم نے اپنی ابتدائی دینی تعلیم مشہد میں حاصل کی اور زندگی بھر دینی علوم کی تعلیم، تحقیق اور تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے، تاہم 2018ء تک اپنا تدریسی سلسلہ جاری رکھنے کے بعد علالت کے باعث انہیں باقاعدہ تدریس ترک کرنا پڑی تھی۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار سے ترکمانی وزیر خارجہ کی ملاقات، زیرِ التوا مسائل کے حل پر زور
17 November 2026
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق
17 November 2026
ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ
17 November 2026
باب المندب سے فورسز کا انخلا، سعودیہ نے اتحادی فوج کا کمانڈر بدل دیا
17 November 2026
امریکا شرائط مان جائے تو 2 دن میں آبنائے ہرمز کھول دیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
17 November 2026
ای سی او رکن ممالک کی ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت
17 November 2026
اینویڈیا کے سابق چیف جینسن ہوانگ کو دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کیلئے غیر معمولی مہم شروع
17 November 2026
چین سے ایران کا تیل خریدنا بند کرنے کا مطالبہ کریں گے یا نہیں؟ ٹرمپ کا بتانے سے انکار
17 November 2026