LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی فضائی حدود دوبارہ کھول دی گئیں، ملک گیر گراؤنڈ اسٹاپ ختم لاس اینجلس ایئرپورٹ (LAX) پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے اعلانات کا سلسلہ جاری، ہزاروں مسافر فرش پر بیٹھنے پر مجبور امریکا میں ملک گیر فضائی تعطل: ڈونلڈ ٹرمپ کو لمحہ بہ لمحہ بریفنگ جاری واشنگٹن کی فضاؤں میں غیر معمولی سناٹا چھا گیا: ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر طیارے رن وے سے واپس گیٹس پر لوٹنے لگے امریکا میں تمام پروازیں معطل ہونے سے 15 لاکھ مسافر متاثر: ’یہ معمول کی تاخیر سے کہیں بڑھ کر سنگین صورتحال برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر ڈرونز کی پروازیں، سکیورٹی اہلکار حرکت میں آگئے امریکا کے ایئرپورٹس پر مسافروں کا رش، طیاروں کی پارکنگ کیلئے جگہ کم پڑنے لگی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا امریکا بھر میں گراؤنڈ سٹاپ کا اعلان 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی

امریکا کے ایئرپورٹس پر مسافروں کا رش، طیاروں کی پارکنگ کیلئے جگہ کم پڑنے لگی

Web Desk

14 November 2026

امریکا بھر کے ایئرپورٹس پر جمعرات کے روز تقریباً 25 لاکھ مسافروں کی سکیورٹی چیکنگ کے باعث فضائی آپریشنز شدید مشکلات اور تعطل کا شکار ہو گئے ہیں، جہاں مسافروں اور طیاروں کے غیر معمولی رش کے باعث متعدد ایئرپورٹس پر طیاروں کی پارکنگ کے لیے جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن کے ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی پارکنگ کے لیے مختص تمام جگہیں مکمل طور پر پُر ہو چکی ہیں، جبکہ شکاگو کے اوہیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گزشتہ دو گھنٹوں کے دوران کوئی پرواز روانہ نہیں ہو سکی جس سے ہزاروں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں نیویگیشن مراکز کی بحالی کے ساتھ ہی پروازوں کی روانگی کی اجازت دی جائے گی، جبکہ فضائی آپریشنز کی مکمل بحالی ایئر ٹریفک کنٹرول کمانڈ سینٹر سے رابطے اور باہمی ہم آہنگی سے مشروط ہے۔