مری اور گلیات میں موسم سرما کا آغاز، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
Web Desk
12 November 2026
ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش اور سرد ہواؤں کے باعث موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ سیاحوں نے گرم ملبوسات نکال لیے ہیں جبکہ گھروں اور ہوٹلوں میں انگیٹھیوں اور ہیٹرز کا استعمال بڑھ گیا ہے، دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ادھر ہری پور سمیت تحصیل خانپور اور غازی میں بھی طویل خشک سالی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش برسی جس سے موسم انتہائی سرد ہو گیا، تاہم بارش کے باعث ہری پور میں بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر جانے سے شہریوں کو بجلی کی آنکھ مچولی کا سامنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کرالیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں: محسن نقوی
12 November 2026
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد، زیرِ علاج شاہ محمود قریشی کی عیادت کی
12 November 2026
مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کا مسئلہ حل ہو چکا ہے: طاہر محمود اشرفی
12 November 2026
کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ایک سے دو دن میں ہو جائے گا، محسن نقوی
12 November 2026
عمران خان کی دو بہنیں نورین نیازی، عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا
12 November 2026
سموگ کے باعث سکولوں میں چھٹیاں نہیں ہوں گی: وزیر تعلیم کی افواہوں کی تردید
12 November 2026
عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے وعدے پورے کرے: وزیراعظم
12 November 2026
بانی پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویز مسترد کر دی، ممکنہ 28 ویں ترمیم کی بھی مخالفت: ذرائع
12 November 2026