سموگ کے باعث سکولوں میں چھٹیاں نہیں ہوں گی: وزیر تعلیم کی افواہوں کی تردید
Web Desk
12 November 2026
پنجاب کے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سموگ کے باعث صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کی ممکنہ بندش اور چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ سموگ کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں اور نہ ہی حکومت ایسا کوئی فیصلہ کر رہی ہے، بلکہ تمام تعلیمی سرگرمیاں حسبِ معمول جاری رہیں گی، اس لیے والدین اور طلباء سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر کان نہ دھریں۔ وزیر تعلیم نے طلباء کو ہدایت کی کہ وہ سموگ کے دوران اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھیں، ماسک کا استعمال لازمی بنائیں اور آؤٹ ڈور سرگرمیوں کے دوران حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی ہدایات اور ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔
متعلقہ عنوانات
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کرالیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں: محسن نقوی
12 November 2026
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد، زیرِ علاج شاہ محمود قریشی کی عیادت کی
12 November 2026
مری اور گلیات میں موسم سرما کا آغاز، بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
12 November 2026
مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کا مسئلہ حل ہو چکا ہے: طاہر محمود اشرفی
12 November 2026
کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ایک سے دو دن میں ہو جائے گا، محسن نقوی
12 November 2026
عمران خان کی دو بہنیں نورین نیازی، عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا
12 November 2026
عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے وعدے پورے کرے: وزیراعظم
12 November 2026
بانی پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویز مسترد کر دی، ممکنہ 28 ویں ترمیم کی بھی مخالفت: ذرائع
12 November 2026