ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ
Web Desk
11 November 2026
حکومت نے ملک بھر کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ٹرانسفارمرز پر کثیرالجہتی مالیاتی اداروں کے تعاون سے سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق، اس منصوبے کی فنڈنگ کے لیے حکومت عالمی بینک (World Bank) اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے ساتھ اربوں ڈالر کے قرضوں کے حصول کے لیے باقاعدہ مذاکرات کرے گی۔ اجلاس میں تمام ڈسکوز کے جاری ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ لیا گیا اور لائن لاسز پر قابو پانے کے لیے سمارٹ میٹرنگ سسٹم کی فوری تنصیب پر زور دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
11 November 2026
ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا
11 November 2026
پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول
11 November 2026
سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت
11 November 2026
پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام
11 November 2026
عدالت نے لکی مروت کے شہری کا اسلام آباد کا ڈومیسائل بنانے کی ہدایت کر دی
11 November 2026
9 مئی ریڈیو پاکستان کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
11 November 2026
پنجاب حکومت نے چودھری موسیٰ الہٰی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی
11 November 2026