عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل
Web Desk
11 November 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو رات گئے انتہائی سخت سیکیورٹی کی حصار میں اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال منتقل کر کے ان کا تفصیلی طبی معائنہ کروایا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں ماہر ڈسپلنز کے ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا اور ضروری علاج کے بعد ادویات تجویز کیں، جس کے فوراً بعد انہیں دوبارہ سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل کے سیل میں منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل اتوار 8 نومبر کو بھی اڈیالہ جیل کے اندر ان کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
11 November 2026
ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25 ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا
11 November 2026
پاکستان کو ایل این جی درآمد کے لئے مہنگی ترین بولیاں موصول
11 November 2026
سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت
11 November 2026
پاسپورٹ میں ردوبدل کے ذریعے سفری ریکارڈ چھپانے کی کوشش ناکام
11 November 2026
عدالت نے لکی مروت کے شہری کا اسلام آباد کا ڈومیسائل بنانے کی ہدایت کر دی
11 November 2026
9 مئی ریڈیو پاکستان کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
11 November 2026
پنجاب حکومت نے چودھری موسیٰ الہٰی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی
11 November 2026