مصر میں مسافر ٹرین حادثہ، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 64 افراد زخمی
Web Desk
8 November 2026
مصر کے صوبہ جیزہ میں قاہرہ سے اسوان جانے والی مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اترنے کے نتیجے میں کم از کم 64 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ جرزا جنکشن کے قریب پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مصری وزارتِ صحت نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کرنے کے لیے 52 ایمبولینسز موقع پر روانہ کیں۔ مصری وزیرِ صحت خالد عبدالغفار نے تمام قریبی ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے تمام متاثرین کو بہترین اور ضروری طبی سہولیات بلا تاخیر فراہم کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک
8 November 2026
کسی بھی دورے کے دوران مارکیٹیں اور کاروبار بند نہ کئے جائیں، مریم نواز کی حکام کو ہدایت
8 November 2026
امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ
8 November 2026
غزہ میں بارشوں سے 70 ہزار خیمے زیر آب، ساڑھے 3 لاکھ بے گھر افراد متاثر
8 November 2026
ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج
8 November 2026
شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت
8 November 2026
صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن
8 November 2026
پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار
8 November 2026