امریکا اور ایران میں معاہدہ نہ ہونے سے متعلق خبر غلط ہے: قطری میڈیا آفس
Web Desk
7 November 2026
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی ناکامی سے متعلق قطری وزیراعظم کے بیان کے بعد قطری انٹرنیشنل میڈیا آفس کا باضابطہ وضاحت نامہ سامنے آ گیا ہے۔
قطری میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ نہ ہونے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں مکمل طور پر غلط، من گھڑت اور گمراہ کن ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ قطری وزیراعظم کے حالیہ بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور ان کا غلط سیاق و سباق دکھایا گیا ہے۔
قطری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہے کہ دونوں فریق اب بھی ایک پائیدار اور معقول معاہدے تک پہنچنے کے لیے مسلسل اور سنجیدہ بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بطور ثالث، قطر دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ سفارتی پیش رفت اور خطے میں امن و استحکام کی کوششوں کو کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026