ٹرین میں خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا بھارتی فوجی اہلکار گرفتار
Web Desk
22 December 2025
بھارتی فوج کے اہلکار اجیت سنگھ کو جھارکھنڈ میں ٹرین میں خاتون سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اہلکار نے انتظار میں کھڑی خاتون کو ٹرین میں گھسیٹ کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اجیت سنگھ پنجاب میں 42 میڈیم رجمنٹ میں تعینات ہے۔
اس کے علاوہ بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت دو افراد کو رشوت خوری کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعات فوج میں اخلاقی پستی اور ریاستی سرپرستی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری، خودمختاری کا دفاع ترجیح ہے: ایران
27 July 2026
حوثی حملوں کے بعد باب المندب میں جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں کمی
27 July 2026
نیتن یاہو عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ سے بچنے کیلئے امریکا کو استعمال کر رہے ہیں، ایران
27 July 2026
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
27 July 2026
دشمن اب دباؤ کے ذریعے ایرانی قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، مشیر سپریم لیڈر
27 July 2026
ایران نے لبنانی جنگجوؤں کا دفاع اپنی سٹریٹجک پالیسی کا حصہ بنا لیا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
27 July 2026
آبنائے ہرمز سے گزرنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ
26 July 2026
بھارتی وزیرِ دفاع کے کشمیر سے متعلق اشتعال انگیز بیانات، پاکستان کی شدید مذمت
26 July 2026