LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں، درجنوں رہنماؤں کا میدان میں آنے کا امکان ایران نے سعودیہ اور یمن کے حوثیوں کے جاری تنازع میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیئے آبنائے ہرمز میں مزید تین آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز دوران لینڈنگ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا معاملہ تعطل کا شکار یوکرین کی امریکا سے سٹار شیلڈ سیٹلائٹ کے نئے معاہدے کیلئے فوری مذاکرات کی درخواست ایران کی طرف سے سرحد پر فائرنگ، ترک فوجی جاں بحق فرانس میں مہنگائی، کم تنخواہوں، تعلیمی سہولتوں کی خرابی کیخلاف احتجاج جاری، ایک روزہ ہڑتال ایران امریکی منظوری کے بغیر جوہری پروگرام سے متعلق کوئی اقدام نہیں کررہا: صدر ٹرمپ روسی صدر کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرانے کیلئے تعاون کی پیشکش امریکا اسرائیل کو فرسٹ قرار دینے کی پالیسی کے باعث تباہی کے دہانے پر ہے: باقر قالیباف جے ڈی وینس ایران جنگ سے پیچھے ہٹنے کی بھر پور کوشش کر رہے: عبدل السید اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی کرم میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ

امریکی انتخابات کے نتائج کے اثرات، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی

Web Desk

4 November 2026

امریکی انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں مختلف برانڈز کی قیمتیں 8 فیصد تک نیچے آ گئی ہیں۔

عالمی تجارتی منڈی میں امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 89 ڈالر ہو گئی ہے۔ اسی طرح برطانوی خام تیل (Brent Crude) کی قیمت میں 8 فیصد کی بڑی کمی کے بعد یہ 96 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب اماراتی مربن خام تیل کی قیمتوں میں بھی مندی کا رجحان رہا اور اس کی قیمت کم ہو کر 101 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔ عالمی معاشی ماہرین کے مطابق امریکی انتخاب کے نتائج اور آئندہ کی اقتصادی پالیسیوں کے خدشات و توقعات کی بنا پر عالمی توانائی کی مارکیٹ میں یہ فوری کمی واقع ہوئی ہے۔