بنگلادیشی فوج نے سرحد پار کرنے پر بھارتی اہلکار گرفتار کر لیا
Web Desk
21 December 2025
بنگلادیشی فوج نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف اہلکار کو بنگلا دیشی حدود سے حراست میں لے کر ایک آرمی کیمپ منتقل کر دیا گیا۔
حکام کے مطابق گرفتار اہلکار کی شناخت بیڈ پرکاش کے نام سے ہوئی ہے جو بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی 174ویں بٹالین سے تعلق رکھتا ہے۔ بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار بھارتی اہلکار کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026