خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی
Web Desk
3 November 2026
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران کو خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں ہے اور تہران خطے میں نئے سکیورٹی انتظامات کی تشکیل چاہتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں ایرانی وزیرِ خارجہ نے قطر اور عمان کے مثبت اور مصالحتی کردار کو سراہتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ بھی تعمیری بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ خطے کی سیکیورٹی کے نئے فریم ورک کو خطے کے ممالک خود طے کریں اور اس میں کسی بھی غیر ملکی فوجی موجودگی یا مداخلت کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے ملاقاتیں ضروری ہیں، کے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
3 November 2026
بانی سے ملاقات نظام کی ضرورت تھی، اصولوں پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو
3 November 2026
سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ: گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری
3 November 2026
ادویات پر 2D بارکوڈ کے نفاذ میں تاخیر، ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کے پیداواری یونٹس سیل کرنے کا فیصلہ
3 November 2026
مریم نواز کا اٹک میں 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
3 November 2026
وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب کر لیا
3 November 2026
سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی
3 November 2026
امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: اعلیٰ ایرانی عہدیدار
3 November 2026